سٹ اپ باکس نہ لگانے والوں کی ٹی وی بند ہوگئی

 

حیدرآباد-26 ستمبر( اردو لیکس)  گریٹر حیدرآباد میں سٹ اپ باکس نہ لگانے والوں کی ٹی وی بند ہوگئی ہے گزشتہ تین دن سے کیبل ٹی وی کی جانب سے ہونے والی نشریات بند ہوگئی.