کانگریس لیڈر شمیم آغا ٹی آر ایس میں شامل

حیدرآباد-30 ستمبر( اردو لیکس) تلنگانہ مہیلا کانگریس کے نائب صدر محترمہ شمیم آغا نے برسر اقتدار جماعت ٹی آر ایس میں شمولیت اختیار کرلی. شمیم آغا کو ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی نے پارٹی میں شامل کرلیا. اس موقع پر مسزآغا نے کہا کہ چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے اسکیمات خاص طور پر مسلمانوں کے کئے جو پروگرام شروع کئے ہیں اس سے متاثر ہوکر وہ ٹی آر ایس میں شامل ہوگئی ہیں 12 فیصد مسلم تحفظات کی فراہمی, مسلم طلبا کے لئے 160 گروکل اسکولس, شادی مبارک, اسکیم کافی سود مند ہیں