سیف,کرینہ اور کرشمہ بھی پناما کی فہرست میں شامل

پناما پیپرس نے کالا دھن رکھنے والے افراد کی چوتھی فہرست جاری کی ہے جس میں بالی ووڈ کی تین شخصیتیں سیف علی خان,کرینہ کپور, کرشمہ کپور کا نام بھی شامل ہے پناما کی پہلی فہرست میں امیتابھ بچن اور ایشوریہ راے کا نام شامل تھا