Uncategorized

ٹیم انڈیا نے بنائے 267 رن

بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے تیسرے ٹسٹ میچ کے پہلے دن کھیل کے اختتام تک ٹیم انڈیا نے 90اوورس میں 3 وکٹ کے نقصان پر267رن بنائے ۔ بھارتی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے زبردست اسکور کھڑا کیا۔ کپتان ویراٹ کوہلی نے سنچری بنائی اور وہ ناٹ آؤٹ رہے۔ کوہلی اور راہنے کی جوڑی نے 182 رن بنائے۔ وجیا نے 10‘ گمبھیر نے 19‘ پوجارا نے 41رن بنائے۔ پہلے دو ٹسٹ میچس میں ٹیم انڈیا نے ابھی تک کامیابی حاصل کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button