میٹ پلی کنال سے دو لاش برآمد, خودکشی کاشبہ

ضلع جگتیال کے میٹ پلی کے کاکتیہ کنال میں دو لاش برآمد ہوئی. جن کی شناخت کورٹلہ کے منیشا اور میٹ پلی کے سائی راج کی حیثیت سے کی گئی. سمجھا جاتا ہے کہ ان دونوں نے خودکشی کرلی