امیت شاہ اور ارون جیٹلی نے جیہ للیتا کی عیادت کی

بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ اور مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے آج چنائی میں چیف منسٹر تاملناڈو جیہ للیتا کی عیادت کی. جو اپولو اسپتال میں زیرعلاج ہے