تلنگانہ

ویجیلنس کے ذریعہ کالجس کا معاینہ کروانے چیف منسٹر تلنگانہ کی ہدایت

چیف منسٹر تلنگانہ چندراشیکھرراو نے فیس ریمبرسمنٹ کے 3061 کروڑ روپیےکے بقایاجات فوری جاری کرنے محکمہ فینانس کے سکریٹری راماکرشناراو کو ہدایت دی ہے انھوں نے آج محکمہ تعلیم کی کارکردگی کا جایزہ لیا.چیف منسٹر نے کہا کہ فیس ریمبرسمنٹ کی رقم حاصل کرنے کے لئے کئی کالجس قائم ہوے ہیں ان کالجس میں لکچررس,لیاب, اور دوسری کوئی سہولت نہی ہے کے سی آر نے عہیداروں کو ہدایت دی کہ وہ تمام کالجس کا ویجیلنس کے ذریعہ معاینہ کرواتے ہوے اس بات کا پتہ لگائیں کہ ریاست میں کتنے بوگس کالجس ہیں اس کی نشاندہی پر متعلقہ کالج کی مسلمہ حیثیت ختم کردی جاے گی.اور ان کے َخلاف کاروائی کی جاے گی.

متعلقہ خبریں

Back to top button