کنگنا رناوت فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئی۔ اداکارہ ان دنوں امریکہ میں فلم سمرن کی شوٹنگ میں مصروف ہے۔ شہر اٹلانٹا میں شوٹنگ کے دوران پیش آئے حادثہ میں وہ معمولہ طور پر زخمی ہوگئیں اور ڈاکٹرس کے مشورہ پر آرام کررہی ہیں۔ اداکارہ نے اپنے دوستوں کو بتایا کہ وہ بہت جلد دوبارہ شوٹنگ کا آغاز کریں گی۔