برطانیہ کی وزیراعظم تھریسا مے نومبر میں ہندوستان کا دورہ کریں گی

برطانیہ کی وزیراعظم تھریسا مے آیندہ ماہ ہندوستان کا دورہ کریں گی. تھریسا مے 6 نومبر سے 8 نومبر تک  ہندوستان میں رہیں گی. ان کے ساتھ 16 رکنی صنعتکاروں کا ایک وفد بھی رہے گا