ایجوکیشننیشنل

22 جنوری کو ہوگا نیٹ امتحان

سی بی ایس سی کے زیراہتمام منعقد شدنی نیشنل ایلجیبیلیٹی ٹسٹ نیٹ کیلئے نوٹی فیکشن جاری کردیا گیا۔ اس مہینہ کی 17 تاریخ سے امیدوار آن لائن درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔ درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ 16 نومبر ہے۔ 22جنوری کو ملک بھر کے مراکز میں یہ امتحان ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button