جنرل نیوز

وارانسی بھگدڑ واقعہ،ایس پی سمیت 7 پولیس عہدیدار معطل

حکومت اترپردیش نے وارانسیبھگدڑ واقعہ کی تحقیقات کی ہدایت دی ہے۔ اس واقعہ کے ذمہ دار مقامی ایس پی کے علاوہ دیگر 6 پولیس عہدیداروں کو معطل کردیا گیا۔ واضح رہے کہ ہفتہ کے دن اترپردیش کے واراناسی میں راج گھاٹ کے برج کے پاس ہوئی بھگدڑ میں کم از کم 24افراد ہلاک ہوگئے جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔ب ھگدڑ میں زخمی ہوئے 20 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ 

متعلقہ خبریں

Back to top button