حیدرآباد میں زیور چھیننے کی دو وارداتیں

حیدرآباد میں آج دو مقامات پر خواتین کے گلے سے زیور چھین لیا گیا۔ دبیر پورہ کومٹ واڑی کی رہنے والی ٹیچر رانی کے گلے سے آج موٹر سایکل پر آیے ہویے در نوجوانوں نے 3 تولہ کا زیور چھین لیا۔ پولیس کو قریب کے ایک سی سی ٹی وی کیمرے سے ان نوجوانوں کا فوٹیج دستیاب ہوا۔ اسی طرح سایبر آباد کے جواہر نگر میں ہنومان نگر کی اناپورنا نامی خاتون کے گلے سے بھی زیور چھین لیا گیا۔ خاتون دھوپ سے بچنے کے لیے ایک درخت کے نیچے ٹہر ہوی تھی کہ اسے نشانہ بنایا گیا۔