انٹرٹینمنٹ

آیندہ انتخابات میں مقابلہ نہ کرنے جے سی دیواکر کا اعلان

آندھراپردیش میں تلگودیشم کے رکن پارلیمنٹ جے سی دیواکر ریڈی نے 2019 کے عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے اننت پور میں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے دیواکر ریڈی نے کہا کہ پارلیمنٹ اور اسمبلیوں میں عوامی مسائل کو مناسب انداز میں پیش نہیں کررہے ہیں 

متعلقہ خبریں

Back to top button