مبارکباد

یوم تاسیس تلنگانہ کا جشن _ نارائن پیٹ میں اردو اور تلگو میڈیم کے اساتذہ کو پیش کی گئی تہنیت

نارائن پیٹ: 21 جون (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع میں ریاستی حکومت جانب سے منائے جانے والے دس سالہ جشن کے ضمن میں ضلعی سطح کے اردو میڈیم اورتلگو میڈیم کے اساتذہ کو میڈل اور سرٹیفیکیٹ دیئے گئے۔اس موقع پر مریکل اردو میڈیم کے ٹیچر محمد اسماعیل کو ریاضی میں میڈل دیاگیا۔مریکل منڈل کے اساتذہ اور کلسٹر صدر مدرس دتتاتری صاحب اور اسٹاف نے مبارکباد دی۔اور اس کے علاوہ مریکل کے مولانا ابوالھاشم اور ایس ایم سی چیر میں یو نس خان اور نوجوانان نے مبارکباد ی

متعلقہ خبریں

Back to top button