تلنگانہ

ٹی آر ایس کے پلینیری اجلاس کی تیاریاں

ٹی آر ایس پارٹی کے پلینیری اجلاس میں قرار داد کی تیاری کے لئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے 

 

پارٹی کے رکن راجیہ سبھا ڈاکٹر کیشوراو کو کمیٹی کا چیرمین مقرر کیا گیا ہے 

 

کمیٹی کے دیگر اراکین میں محمد فریدالدین,جی ونود کمار ایم پی,پی راجیشورریڈی,راملو نایک ارکان کونسل,پی روی,اور دوسرے شامل ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button