نیشنل

سینئر کانگریسی قائد ریتا بہوگنا بی جے پی میں شامل

کانگریس پارٹی کی سینئرقائد و پارٹی کی اترپردیش شاخ کی سابق صدر ریتا بہوگنا جوشی نے آج بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی۔  محترمہ جوشی نے بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں پارٹی صدر امت شاہ کی موجودگی میں بی جے پی کی رکنیت حاصل کی۔
اس موقع پر انہوں نے قومی مفاد کو ذہن میں رکھتے ہوئے اور اتر پردیش کو سماج وادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی کی بدنظمی سے نجات دلانے کے مقصد سے بی جے پی میں آنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button