گروپ 2 کے امیدواروں کو فارم کی غلطیوں کو درست کرلینے کا مشورہ

تلنگانہ پبلک سروس کمیشن نے گروپ2 کے امیدواروں کو اپنے درخواست فارم میں پائی جانے والی غلطیوں کو درست کرلینے کا ایک مواقع فراہم کیا ہے امیدوار اپنے نام, والد کا نام, پتہ یا فوٹو کی غلطیوں کو درست کرسکتے ہیں 22 اکتوبر تک غلطیوں کو درست کرلینے کا مشورہ دیا گیا ہے