نظام آباد میں سڑک حادثہ تین ہلاک

نظام آباد ضلع میں  پیش آے سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک ہوگئے. یہ حادثہ آرمور منڈل کے انکاپور کے پاس اس وقت پیش آیا جب ایک کار کلورٹ سے ٹکرا کر نیچے گر پڑی. کار میں سوار پربھاکرراو, نریندرراو اور رانی برسرموقع فوت ہوگئے. مرنے والوں کا تعلق گوداوری کھنی سے بتایا گیا