کیمرون میں ٹرین پٹری سے اتر گئی 55 مسافر ہلاک

افریقہ کے کیمرون میں پیش آنے ایک ٹرین حادثے میں 55 افرد ہلاک اور 600 دیگر زخمی ہوگئے یہ حادثہ اساک سٹی کے پاس پیش آیا. انٹر سٹی ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں ٹرین میں سوار مسافرین زخمی ہوگئے.