سی سی ٹی وی پراجکٹ این ٹی پی سی کی پہل

حیدرآباد پولیس اور این پی ٹی سی نے پرانے شہر میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کے لیے ایک یاد داشت مفاہمت پردستخط کیے ہیں۔کمشنر پولیس مہیندریڈی اور این ٹی پی سی کے ذمہ داروں نے اس ایم او یو پر دستخط کیے۔

جرایم پر قابو پانے کے لیے پولیس کی جانب سے شہر بھر میں سی سی ٹی وی پراجکٹ کے تحت کیمرے لگایےجارہے ہیں۔ این ٹی پی سی نے حیدرآباد کے پرانے شہر میں سی سی ٹی وی لگانے کے لیے ایک کوڑ روپیے خرچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 [کمشنر پولیس حیدرآباد کی پریس کانفرنس کے لیے ویڈیوز دیکھِں]