امریکی طیارہ حادثہ کا شکار کوئی جانی نقصان نہیں

امریکن ایرلاینس کے بوینگ طیارہ میں  لینڈنگ کے وقت آگ لگ گئی. تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. یہ حادثہ شکاگو ایرپورٹ پر پیش آیا. بوینگ طیارہ 767 میں 161 مسافر سوار تھے لینڈنگ کے وقت اچانک ٹایر پھٹ جانے سے طیارہ میں آگ لگ گئی. 10 مسافر معمولی زخمی ہوگئے.