ڈاکٹر لکشمن تلنگانہ بی جے پی کے نئے صدر

تلنگانہ بی جے پی کے نئے صدر کی حیثیت سے ڈاکٹر کے لکشمن کا تقررکیا گیا.لکشمن فی الوقت اسمبلی میں بی جی پی فلور لیڈر ہیں وہ مشیرآباد حلقہ سے نمایندگی کرتے ہیں 

قومی صدر بی جے پی امیت شاہ نے جمعہ کو چار ریاستوں کے پارٹی صدور کے نام کا اعلان کیا ہے جس میں لکشمن کو تلنگانہ ریاست کے پارٹی صدر مقرر کیا گیا.جی کشن ریڈی فی الوقت پارٹی کے صدر ہیں