ججوں کے فون ٹیاپ کرنے کا کیجروال نے لگایا الزام

دلی کے چیف منسٹر ارویند کیجروال نے مرکزی حکومت پر ججس کے فون ٹیاپ کرنے کا الزام لگایا ہے دلی ہائی کورٹ کی 50 ویں سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر نے کہا کہ ایسی اطلاعات مل رہی ہیں کہ ججس کے بھی فون ٹیاپنگ کئے جارہے ہیں انھوں نے اسے عدلیہ پر حملہ قرار دیا