اندراگاندھی کو کانگریس لیڈرس کا خراج

سابق وزیراعظم اندراگاندھی کی برسی کے موقع پر صدر کانگریس سونیا گاندھی اور راہول گاندھی کے علاوہ پارٹی کے دوسرے لیڈرس اندراگاندھی کے سمادھی کے پاس خراج عقیدت پیش کیا