انٹرٹینمنٹ

ماویسٹ لیڈر راماکرشنا محفوظ : وراورا راو

ماویسٹ کے سرکردہ لیڈر راماکرشنا محفوظ ہیں عوامی تحریک کے لیڈر وراورا راو نے جمعرات کو میڈیا کو بتایا کہ آر کے محفوظ ہیں ملکان گری انکاؤنٹر کے بعد آر کے  لاپتہ ہوگئے تھے پولیس نے آر کے کی حراست میں لینے کے الزامات کی مذمت کی تھی آر کے کی بیوی نے ہائی کورٹ سے رجوع ہوکر شوہر کو عدالت میں پیش کرنے کا مطالبہ کیا تھا 

متعلقہ خبریں

Back to top button