وزیراعظم مودی نے ایل کے اڈوانی کو سالگرہ کی مبارکباد

وزیر اعظم نریندرمودی نے بی جے پی کے سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی. اڈوانی 89 سال کے ہوگئے. جس پر وزیراعظم نے آج اڈوانی کی قیامگاہ پہنچ کر انہیں مبارکباد دی اور لمبی عمر کی نیک خواہشات کا اظہار کیا. ان کے ہمراہ بی جے پی  کے قومی صدر امیت شاہ بھی موجود تھے