نیشنل

خاتون سرکاری ملازم کو زچگی کیلئے 9 ماہ کی رخصت

تامل ناڈو حکومت نے خواتین ملازمین کو زچگی کے لئے 6 تا, 9 ماہ کی رخصت دینے کا  فیصلہ کیا ہے دو ماہ سے اسپتال میں شریک تاملناڈو کی چیف منسٹر جیہ للیتا نے حاملہ ملازم خواتین کی رخصت سے متعلق احکامات پر دستخط کئے. جس کے تحت سرکاری ملازم زچگی کے لئے 270 دن تک رخصت حاصل کرسکتی ہیں 

متعلقہ خبریں

Back to top button