تلنگانہ

حیدرآباد میں سردی کی لہر میں اضافہ

حیدرآباد میں سردی کی لہر میں اضافہ ہوا ہے۔ میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق پیر کے دن شہر میں کم از کم درجہ حرارت 14.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ سردی میں اضافہ کے ساتھ ہی گرم کپڑوں کی خریداری بڑھ گئی اور رات کے اوقات میں سڑکوں پر ٹریفک کم دیکھی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button