نومبر 10 تک 500 اور 2000 کے نئے نوٹ

آر بی آئی کے گورنر ارجیت پٹیل نے کہا کہ 500 اور 2000 کے نئے نوٹ 10 نومبر کو جاری کئے جائیں گے. انھوں نے کہا کہ ملک میں 500 اور 1000 کے بڑی تعداد میں نقلی نوٹ عام ہوگئے ہیں اصلی اور نقلی نوٹ میں فرق کرنا مشکل ہوگیا ہے جس کے پیش نظر 500 اور 1000 کے نوٹ رد کردئے گئے ہیں 10 ,20 اور 50 کے بھی نوٹ جاری کئے جارہے ہیں