دسمبر 31 تک پرانے نوٹ ڈپازٹ کرنے کی سہولت

آر بی آئی کے گورنر ارجیت پٹیل نے کہا ہے کہ  500 اور 1000 کے پرانے نوٹ 31 دسمبر تک بینک میں ڈپازٹ کرواتے ہوئے نئے نوٹ حاصل کرسکتے ہیں اس کے لئے عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے خاص طور پر متوسط طبقہ کے افراد کو فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں ہے 31 دسمبر کے بعد بھی پرانے نوٹ بینک کو واپس کر سکتے ہیں اس کے لئے حلف نامہ داخل کرنا ہوگا. بینکوں میں ذپازٹ کے زاید کاونٹر قائم کئے جائیں گے