دہلی میں ار ایس ایس کے دفتر کا سنگ بنیاد

قومی دارالحکومت دہلی میں ار ایس ایس کے دفتر کا سنگ بنیاد رکھا گیا ار ایس ایس کے چیف موہن بھاگوت نے سنگ بنیاد رکھا، تقریب میں وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ، بی جے پی صدر امیت شاہ اور دوسروں نے شرکت کی