چھتیس گڑھ میں آج 122 نکسلایٹس خودسپرد

ماوسٹوں سے متاثرہ ریاست چھتیس گڑھ میں آج 122 نکسلایٹس نے اپنے آپ کو پولیس کے حوالہ کردیا۔سوکوما ضلع کے ڈورناپال میں یہ ماوسٹ بستر کے آی جی کولوری کے سامنے خودسپر ہوگیے۔