لکی لاٹر کے ذریعہ نکالا جایے گا H1B ویزا

ملازمت کے لیے امریکہ جانے کے خواہشمند امیدواروں کاانتخاب اب لکی لاٹری کے ذریعہ کیا جایے گا۔ ایچ ون بی ویزا کی مانگ میں ذبردست اضافہ کو دیکھتے ہویے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ یو ایس سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سرویسیس کے ذمہ داروں نے یہ بات بتایی۔ کمپیوٹر کے ذریعہ لاٹری نکالی جایے گی۔ امریکہ نے جاریہ معاشی سال 85 ہزار ایچ ون بی ویزے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔