نیشنل

بپاشا باسو کی 30 اپریل کو شادی

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ بپاشا باسواور ان کے بوایے فرینڈ کرن سنگھ گروور بہت جلد شادی کے بندھن میں بندھ جایں گے۔ اس دوران ان دوںوں کی شادی کا کارڈ آن لاین گشت کر رہا ہے ۔ یہ شادی 30 اپریل کو ہونے والی ہے۔ واضح رہے کہ 34 سالہ بپاشا باسو کی یہ پہلی شادی ہے جبکہ ان کے ہونے والے شوہر کی یہ تیسری شادی ہو گی ۔ ان دونوں نے ایک فلم میں ساتھ کام کیا اور اسی دوران ان دونوں میں محبت ہوگیی اور یہ رشتہ شادی کے بندھن تک پہنچا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button