انٹر نیشنل

وزیر اعظم نریندر مودی سوتے بھی طیارہ میں ہی ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی سوتے بھی طیارہ میں ہی ہیں۔ ذرایع کے مطابق بیرونی ممالک دورے کے موقع پر وقت کی بچت کے لیے انھوں نے یہ قدم اٹھایا۔

معلوم ہوا ہے کہ تین ممالک سعودی عرب ، بلجیم اور امریکہ کے اس مہینیہ کی 30 تاریخ سے 2 اپریل تک کیے گیے دورے کے موقع پرنریندرمودی نے طیارہ میں ہی آرام کیا۔

وزیر اعظم نے ہوٹلس میں شب بسری نہیں کی اور وقت کی بچت کے لیے طیارہ میں ہی شب بسری کی جس کی وجہہ سے ان تینوں ممالک کا دورہ صرف 97 گھنٹوں میں ہی مکمل ہوا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button