ریلاینس کیمونکیشن کا دھماکہ، 149 میں ان لیمیٹڈ کالس

ریلاینس کمیونیکشن نے 149 روپے میں ان لیمیٹڈ کالس دینے کا اعلان کیا ہے اس نئے پلان کو  2 جی 3 جی اور 4 جی کسٹمرس استعمال کرسکتے ہیں اس کے ساتھ 300 ایم بی انٹرنیٹ ڈاٹا بھی دیا جائے گا ملک بھر میں کسی بھی نیٹ ورک کو اس پلان کے ذریعہ بات کرسکتے ہیں