دہلی ایرپورٹ پر افغانی خاتون گرفتار

دہلی ایرپورٹ پر کسٹمس عہدیداروں نے افغانستان سے انے والی ایک خاتون کو 10 لاکھ روپے ہندوستان کی پرانی کرنسی رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا، اس کے پاس سے 1000 روپے کے پرانے نوٹ ضبط کرلیا گیا