اسپشل اسٹوری

ہندوستان میں ہر سکنڈ ایک بچی ہورہی ہے جنسی ہراسانی کا شکار

ہندوستان میں ہر سکنڈ ایک بچی جنسی ہراسانی کا شکار ہورہی ہے پلان انڈیا نامی ایک تنظیم نے مشکل حالات میں بچیاں کے نام سے ملک بھر میں سروے کروایا تھا رپورٹ کے مطابق تنظیم نے 1500 افراد کے ذریعہ 2 ہزار سے زائد سرکاری اداروں اور تنظیموں سے تین ماہ تک سروے کروایا، رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ چار ریاستیں مہاراشٹر، گوا، گجرات اور مدھیہ پردیش میں ہر دو چھوٹی بچیوں میں ایک بچی جنسی ہراسانی کا شکار ہورہی ہے بہار، انڈوبار نکوبار، مغربی بنگال، چھتیس گڑھ میں 61 فیصد بچیوں کی غیر قانونی منتقلی ہوتی ہے جن 48 فیصد بچیوں کا پتہ نہیں چلتا، ملک میں 43 لاکھ بچہ مزدور ہیں جن میں 18 لاکھ اترپردیش میں ہیں بچپن کی شادیوں میں راجھستان سرفہرست ہے 

متعلقہ خبریں

Back to top button