جرائم و حادثات

عنبر پیٹ میں مہیب آتشزدگی کا واقعہ

حیدرآد کے عنبر پیٹ میں جمعرات کی صبح آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ قریب دس دکانات آگ کی زد میں آنے کی وجہہ سے مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئیں۔ الکٹرک شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہہ مانی جارہی ہے۔ دکانات کے ساتھ ٹھیلہ بنڈیوں کو بھی آگ لگ گئی۔ فائیر انجنوں کو بلا کر آگ بجھائی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button