جرائم و حادثات

8 ویں جماعت کی طالبہ کی خودکشی

حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ حیات نگر میں اسکول کی طالبہ نے خودکشی کرلی۔ بنجارہ کالونی کی نندنی مقامی خانگی اسکول میں 8 ویں جماعت میں زیر تعلیم تھی۔ لڑکی نے آج صبح خودکشی کرلی۔ رشتہ داروں کا الزام ہے کہ اسکول پرنسپل کی ہراسانی ہی لڑکی کی خودکشی کا سبب بنا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button