نیشنل

نوٹ بندی سے عام آدمی متاثر: منموہن سنگھ

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے راجیہ سبھا میں مباحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ نوٹ بندی سے ملک کا عام آدمی متاثرہورہا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ قطار میں کھڑے 60 تا 65 افراد کی موت ہوگئی۔ انھوں نے حکومت سے خواہش کی کہ وہ عام آدمی کی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے تعمیری اقدامات کرے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button