اے پی میں گھر گھر انٹرنیٹ فراہم کرنے نائیڈو کا اعلان

آندھراپردیش کے چیف منسٹر چندرابابونائیڈو نے ریاست کے ہر گھر کو 15 ایم بی پی ایس انٹرنیٹ سرویس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے

چتور میں ایک سرکاری تقریب سے خطاب کرتے ہوے نائیڈو نے کہا کہ فی الوقت برقی کے جو وائر گزر رہے ہیں اس کے بازو سے ایک اور کیبل ڈالا جاے گا.جس کے ذریعہ گھر گھر انٹرنیٹ فراہم کیا جاے گا.