جیل سے فرار ہونے والوں کو پکڑنے پر 25 لاکھ انعام

پنجاب حکومت نے نبھا جیل سے فرار ہونے والے خالصتان لیبریشن فرنٹ کے سربراہ بریندر سنگھ اور چار دھشت گردوں کی گرفتاری پر 25 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا ہے اتوار کی صبح نبھا جیل پر حملہ کرتے ہوئے ان پانچ دھشت گردوں کو نامعلوم افراد نے ازاد کروایا تھا