چیف منسٹر تلنگانہ کو انجن کمار نے دیا شادی کا دعوت نامہ

چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ انجن کمار یادو نے ملاقات کرتے ہوئے اپنے بیٹے کی شادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی، انجن کمار نے چیف منسٹر کو دعوت نامہ حوالہ کرتے ہوئے ارکان خاندان کے ساتھ شرکت کی خواہش کی