کیلیفورنیا کی مساجد میں دھمکی امیز لیٹرس

امریکی صدر کی حیثیت سے ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے عہدہ کا جائزہ بھی نہیں لیا ادھر کیلیفورنیا کی کئی مساجد میں دھمکی آمیز لیٹرس موصول ہورہے ہیں مقامی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق کیلیفورنیا کی مساجد کو ایک ہفتہ سے دھمکی آمیز لیٹر موصول ہورہے ہیں جس میں مسلمانوں پر حملے کرنے کی بات کہی گئی ہے