مفرور دھشت گرد بریندر سنگھ اترپردیش میں گرفتار

خالصتان لیبریشن فرنٹ کے سربراہ بریندر سنگھ کو دہلی پولس نے اترپردیش کے شاملی میں گرفتار کرلیا، جو پنجاب کی نبھا جیل سے دیگر پانچ دھشت گردوں کے ساتھ اتوار کی صبح فرار ہوگئے تھے جیل سے فراری کے بعد کئی ریاستوں میں ناکہ بندی کردی گئی تھی