نظام اباد میں عاشق اور مشعوقہ کی خودکشی

نظام آباد ضلع میں عاشق اور معشوقہ نے خودکشی کرلی، یہ واقعہ ڈچ پلی کے امروتا پور میں پیش آیا، مقامی تالاب سے گنگادھر اور روجا کی لاش دستیاب ہوئی، دو ماہ قبل ان دونوں نے محبت کی شادی کی تھی خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہو سکی