غریب بچوں سے وزیراعظم کی ملاقات

مہاراشٹر کے واردھا سے آئے محروم طبقے سے تعلق رکھنے والے طلباء کے ایک گروپ نے آج نئی دلّی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔ یہ طلباء خدمات کی ایک تنظیم کے ذریعے منعقدہ ’’ سپنے سچ ہوئے ‘‘ نامی ٹور پر دلّی آئے تھے ۔