جرائم و حادثات

اے ٹی ایم کی رقم لے کر فرار ہونے والا گرفتار

اے ٹی ایم سنٹر پر رقم جمع کروانے کے بجائے 1.37 کروڑ روپے لے کر فرار ہونے والے ویان ڈرائیور کو پولیس نے بنگلور کے کے ِار پورم کے پاس گرفتار کرلیا اور اس کی بیوی کے پاس سے 78 لاکھ روپے ضبط کرلیے 

متعلقہ خبریں

Back to top button