محبوب نگر میں سڑک حادثہ دو ہلاک

محبوب نگر میں بس اور لاری کی ٹکر سے دو افراد ہلاک ہوگئے، یہ حادثہ جڑچرلہ کے پاس اس وقت پیش آیا جب کیرالا سے انے والی والوو بس لاری سے ٹکرا گئی ،جس کے نتیجے میں بس ڈرائیور اور کلینر برسرموقع ہلاک ہوگئے